Punjab bughet 2023-24
Government approved 30 % increased as a ad hoc relief
Ad hoc relief will be given on running basic.
پنجاب کا سرکاری بجٹ پیش کر دیا گیا جس میں پنجاب گورنمنٹ نے سرکاری تنخواہوں میں 30 فیصد اضافی کی منظوری دے دیں۔
جبکہ فیڈرل گورنمنٹ نے 35٪ 1 سے 16 گریڈ کے افسران کی بڑھائی جبکہ 16 سے اوپر سرکاری ملازمیں کی تنخواہوں میں اٖضافہ 30 فیصد کیا گیا تھا۔
اس مہنگائی میں محظ 30 فیصد کا اضافہ کیا سرکاری ملازمین کے لیے کافی ہوگا۔
نیچے کمنٹس میں اپنی رائے گا اظہار کریں۔
اج کل کے مہنگائی کےد ور میں جہاں پر ملازم کی قوت خرید نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اس میں اس کا گزر بسر کس قدر دشوار ہے سرکار کو اس بات کا اندازہ ہونا چاہیے
سرکاری ملازم کیونکہ دوسرا کوئی کام نہیں کر سکتا اس لیے سرکار کو چاہیے کہ لازم طور پر سرکاری ملازمیں کے دوسرے الانسز پر بھی نظر ثانی کریں
خاص طور پر میڈیکل الائنس۔
میڈیکل الائنس نہ ہونے کے برابر ہے۔
سفری الائنس۔
سفری الائنس بھی موجودہ مہناگی سے بہت کم ہے۔
پٹرول کے بڑھنے کی وجہ سے سرکاری ملازمیں کے سرکار کے کاموں کے لیے روزانہ جو سفر کرنا پڑتا وہ بھہ وہ اپنی جیب سے ادا کر رہے ہیں۔
اس کے علاوہ دوسرے الائنسس کی بھی نظر ثانی کی جائے۔
اپ اپنے مطالبات نیچے کمنٹس میں لکھیں۔