1st Lecture Synonyms Sir Nasir | Synonyms of Doleful | Synonym of fervor | Synonym of Facile | Synonym of Dearth | Synonym of Intrepid
کسی بھی امتحان میں انگریزی کے ہم الفاظ لفظ کے بارے میں سوالات لازمے ہوتیں۔ سب انسپکٹر۔ تحصیلدار۔ اور کچھ پوسٹوں میں تو یہ لازمی جز ہوتا اور بہت سے نمبرات اس میں سے ہوتے۔ تو ہر لیکچرز میں پانچ الفاظ ان لے معنی۔ اور ساتھ جوابات کے معنی بھی دیئے گے ہیں۔
1 Synonyms or similar meaning of Doleful is
![]() |
Synonyms of doleful mcqs |
Q2: Synonyms or similar meaning of Fealty
Question 4: What is Synonyms or similar meaning of Dearth?
Dearthکا مطلب ہوتا ہے: قلب۔قحط۔خوش سالی۔👉
چار جوابات۔
Necessityکا مطلب ہوتا ہے: ضرورت
Luck کا مطلب ہوتا ہے: قسمت
Lackکا مطلب ہوتا ہے: کمی۔قلب👉
abundance کا مطلب ہوتا ہے: کثرت
![]() |
Synonyms of Dearth mcqs |
Question 5: What is Synonyms or Similar meaning of intrepid ?
intrepidکا مطلب ہوتا ہے: بےخوف، نڈر، دلیر👉
چار جوابات:
Timidکا مطلب ہوتا ہے: ڈرپوک
affableکا مطلب ہوتا ہے: قابل اثر
Boldکا مطلب ہوتا ہے: جلی۔ہر کام بلا ججک کرنےوالا👉
Lazy کا مطلب ہوتا ہے: سست
![]() |
Synonyms of Intrepid mcqs |
لیکچر نمبر 1 میں پانچ الفاظ کے ہم الفاظ کو ایک ایک کر کے بہتر طریقے سے اردو کے ساتھ اپ کو دیا گیا ہے تاکہ اپ کی تیاری ہو سکے۔ اس کو مزید ویڈیو میں بھی دیکھیں تاکہ اپ کو یاد ہو سے۔
یہ لیکچر۔ ہر طرح امتحانات کے لیے موضوع ہے۔ جاہیے وہ PPSC ہویا Ntsیا پھر Civil or Session Court test hoلذااس کو اپنے دوستوں کےس اتھ شیئر کریں۔
اس ویب سائٹ پر ون پیپر ٹوپک وائز بھی ہوتے ہیں۔ faiziportal.comکو اپنے تیاری کو بہتر سے بہترین کریں۔ شکریہ۔ اس لیکچر کو ویڈیو لیکچر بھی نیچے دیا گیا ہے اس کو دیکھیں۔
تاکہ اپ کو الفاظ کی ادائیگی کےساتھ ساتھ ۔ ہر لفظ کو سن کر یاد ہو سکے۔ وٹس ایپ گروپ جوائن کرنے لیے۔ 03093311603پر میسیج کریں۔