Punjab Public Service Commision latest advertisement no 1/ 2023
Assistant in punjab public service commision Assistant in north and south Engineer office
Note: in latest advertisement punjab public service commission announced many jobs in different department.
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے اشتہار کے مطابق تین دیپاٹمنٹ میں سرکاری نوکری میں بطور اسٹنٹ بھرتی کا اشتہار اچکا ہے۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بطور اسٹنٹ کے لیے 4 عدد نشتیں اچکی ہے۔ جن کی اپلائی کرنے کی اخری تایخ 09 فروری 2023 بتائی گئی ہے۔
اس کی تنخواہ جو کہ سکیل کے مطابق بنتی ہے۔ تقریبا 50 ہزار سے اوپر ہوتی ہے۔ یہ ایک افس جوب ہے جو میں اپ نے افس سے منسلک تمام دیٹا پر کام کرنا ہوتا ہے۔
اسان الفاظ میں دفتری نوکری ہے۔
اگر ہم ان کی تعیناتی کی بات کریں تو پنجاب میں لاہور میں ان کے مین افس میں اپ کو ملازمت ملے گے۔ لاہور
کسی بھی اضلاع کے طالبعلم اس پر اپلائی کر سکتے ہیں۔
![]() |
PPSC advertisement no 1 2023 assistant in ppsc , assistant in north Engineer office/ assistant in south engineer office |
Advertisement no 1 2023 punjab public service commission .
Assistant in the office of the Chief Engineer .
یہ سرکاری نوکری بطور اسٹنٹ کی چیف انجیینیئر کے افس میں دی گئی ہے۔ یہ کل 2 نشتیں ہے۔ جو کہ نورتھ پنجاب کے لیے ہے۔
تعلیم: اس نوکری کے لیے گریجویشن مانگی گئی ہے۔
اپلائی کون کر سکتا: پنجاب کے تمام اضلاع کے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں جنھوں نے محظ گریجویشن کی ہو۔
تنخواہ: تقریبا 50 ہزار سے زیادہ۔
نوکری کی ساخت: افس ورک کرنا ہوگا۔ دیپاٹمنٹ کا
اپلائی کی اخری تاریخ: 09 فروری 2023 تک اپ اپلائی کر سکتے۔
فیس : اسکی کل 600 فیس جو کہ اپ ان لائن اپل بھی بھر سکتے۔
فیس ادا کرنے کے بعد اپ اس پر اپلائی کر سکتے۔
ایڈ اپ یہاں ماحظہ فرما سکتیں۔
![]() |
ppsc advertisement 1 2023 assistant in office of chief engineer |
PPSC advertisement no 1 2023 Assistant job in the office of the chief Engineer South
نوکری نام: اسٹنٹ
تعلیم: گریجویشن
کون اپلائی کر سکتا: جس کا ڈومیسائل پنجاب کا ہو اور پنجاب کے کسی بھی اضلاع کا رہائشی ہو۔
نوکری کی نوعیت: سرکاری ریگولر۔
تنخواہ: 50 ہزار سے زیادہ۔ 16 سکیل کی مراعات ملے گی۔
کہاں پر نوکری ملے گی: پنجاب میں
تیاری: اس کی تیاری کے لیے اپ کو ون پیپر کی تیاری کرنی ہوگئی۔ 100 نمبر پر پیپر ہوگا۔ جس میں تقریبا تمام سبجیکٹ سے ایم سی کیوز ہوتے ہیں۔
اخری تاریخ: 09 فروری 2023 اس کی اپلائی کرنے کی اخری تاریخ ہے۔
فیس: 600 فیس جو کہ اپ ان لائن بھی ادا کر سکتے ہیں۔
![]() |
ppsc advertisement no 1 2023 assistant in the office of chief engineer south |
اس کے علاوہ بھی اس ایدورٹائزمنٹ میں دوسری بھی جوبز ائی ہوئی ہے۔ جو کو ویڈیو میں اسان الفاظ میں سجھایا گیا ہے۔ اس کی تیار کے لیے بھی اپ رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0309311603 پر وٹس ایپ کریں۔ وہاں اپ کر فری گروپس بھی اور خاص طور پر پیڈ بھی دونوں طرح کے گروپس موجود ہے۔ جو کہ اپ کی تیاری کے لیے معاون ثابت ہونگے۔ شکریہ۔ یہ ویڈیو دیکھیں۔ تاکہ اپ کی اس اشتہار کی مکمل سمجھ اسکے۔
www. faiziportal.com
اس ویب سائٹ پر تیاری کے لیے بھی مواد موجود ہے۔ اور اب روزانہ جوبز کی اشیتیار بھی شائع ہونگے۔
نوکری کے اشہتار وٹس ایپ کر ملنے کے لیے بھی گروپس ہے۔ اپ جوائن کر سکتے وہ فری ہے۔ جس میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری جوبز کے اشتہارات اپ کو دیئے جائے گے۔
03093311603 پر وٹس ایپ کریں۔