Type Here to Get Search Results !

Technology

Senate Upper house of Pakistan | How single tranferable vote cast explained by Sir Nasir PPSC topic no 5

Senate Upper house of Pakistan | Single transferable vote system STV

Here we can talk about What is senate and Single transferable vote system STV

اس ارٹیکل میں پی پی ایس سی کا نہایت اہم ٹوپک سینٹ کے بارے میں تفصیل کے ساتھ بات ہوگی تاکہ اس کے متعلق تمام تر سوالات ایک طالبعلم کو ازبر یاد ہو سکے۔ اس مکمل ٹوپک کے بارے میں بھی اگاہی ہو سکے تاکہ نہ صرف تحریری یا ایم سی کیوز میں اپ کے نمبر مکمل حاصل ہو بلکہ انٹر ویو میں بھی اپ کو اس ٹوپک کے بارے میں علم ہو۔

What is Senate 

سینٹ کیا ہے؟ سینٹ پاکستان کے ایوان بالا کو کہا جاتا ہے۔  پاکستان کے آئین کے مطابق 1973 کے مطابق پاکستان میں bicameral Systemکو اپنایا گیا ہے۔ جس میں  پاکستان میں دو ایوان ہونگے۔(two houses) اس میں ایوان بالا کو  Senate کہتے ہیں۔ جبکہ ایوان زیریں کو National assembly کہتے ہیں۔ 
اب نیشنل اسمبلی کا تو اپ سب کا علم ہوگا اس میں اپ کے MNA سلیکٹ ہوکر جاتے ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے جب ملک میں آبادی کے لحاظ سے ہم MNAبنا دیتے ہے جو کہ ہمارے نمائندگی کرتے ہے جاکر ایوان زیریں میں (National Assembly) میں تو ہمیں پھر دوسرے ایوان کی ضرورت ہی کیوں ہے؟
اس کا جواب یہ ہے پاکستان میں نیشنل اسمبلی کے کل ممبرز کی تعداد ہے 336جو کہ ملک کے تمام صوبوں  -پنجاب۔سندھ۔بلوچستان۔خیبر پختون خواں۔اسلامہ اباد۔فاٹا  سے منتخب ہو کر اتے ہیں۔ 
اس میں پنجاب میں سے 173۔
     سندھ میں سے 75 -
 بلوچستان میں سے20 -
خیبرپختون خواں میں سے 55-
فیڈرل کیپیٹل۔3
نون مسلم-10
(نوٹ: پہلے فاٹا میں سے بھی 12 MNAسلیکٹ ہوکر ایا کرتے تھے جبکہ اب فاٹا کو  خیبر پختون خواں میں زم کر دیا گیا ہےاس لیے اس کی سیٹس کو بھی خیبر پختون خواں میں ایڈ کر دیا گیا ہے۔ پہلے 43 سیٹس ہوا کرتی تھی ۔ جبکہ اب 12 مزید ایڈ کرنے سے تعداد 55 ہوگئی ہیں۔
پاکستان میں جو بھی قانون بننا ہوتا یا کوئی بھی منصوبہ ہوتا تو اس کی منظوری نیشنل اسمبلی سے لی جاتی۔ اب کیونکہ پنجاب کی سیٹس سب سے زیادہ ہےتو کوئی بھی بل اگر پاس کروانا ہو تو پنجاب کے ووٹوں سے ہی کرواجا سکتا ہے اس کے دوسرے صوبوں کے حقوق سلف ہونے کا خدشہ رہ جاتا ہے۔ اس لیے Senateجسے ایوان بالا کہا جاتا ہے اس کو بنایا جاتا ہے تاکہ کوئی بھی بل منظوری کے بعد سینٹ میں پیش ہوتا وہاں پر تمام صوبوں کو  ایک جیسی نمائندگی دی گئی ہوتی ہے۔
سینٹ کے ممبرز کی تعداد۔
پنجاب کے 23۔
سندھ کے23۔
بلوچستان کے 23
خیبر پختوں خواں کے 23۔
اسلامہ آباد کے 4-
کل تعداد 96  بنتی ہے۔ کل سینیٹر کی تعداد 96 بنتی ہے۔
فاٹا کو کیونکہ خیبر پختوں خواں میں زم کر دیا گیا ہے اس لیے فاٹا کے 8 سینیٹرز کوبھی ختم کر دیا گیا ہے۔  جس میں 4 کی مدت ختم ہوچکی ہے مگر 4 کی مدت ابھی باقی ہے اس لیے اس وقت سینیٹر کی تعداد 100 ہے پاکستان میں مگر 2024 کے سینیٹر کی الیکشن کے بعد یہ تعداد 96 ہو جائے گی۔
senate composition in pakistan punjab 23 senators sindh 23 senators balochistan 23 senators kpk 23 senators federal 4 senators Single tranferable vote system STV
how many members of senate senate composition chairman Single transferable vote system mcqs ppsc sir nasir topic no 5

 

When Fata merged into Khyber pakhtoon khwa ?

فاٹا کو  31 مئی 2018 کو زمmerge_کیا گیا تھا۔ یہ 25 amendmentکے ذریعہ کیا گیا تھا۔ 
فاٹا کو زم کرنے کے لیے نیشنل اسملبی میں ووٹنگ 24 مئی کو  کی گئی تھی۔
31 مئی کو صدر پاکستان نے سائن کیا تھا اور فاٹا کو زم کر دیا  گیا تھا۔ ممنوں حسین صدر نے سائن کیے تھے۔
سینیٹر کون بن سکتا ۔ قانون کا کون سہ ارٹیکل اس کے بارے میں تشریخ کرتا۔

 Senate Election and time-period of a senator.

سینٹ الیکشن ہر 3 سال بعد ہوتے ہے۔ جس میں ادھے سینیٹر جو ریٹائر ہورہے ہوتےہے اس کی سیٹس پر ووٹنگ ہوتی ہے۔ یہ ووٹنگ پرونشنل اسمبلی کےممبرز
جن کو اپ بطور MPAسلیکٹ کر کے بھیجتے ہے۔ وہ اپ کے سینیٹر کو ووٹ دیتے اور سینیٹر بناتے ہے۔ مشلا۔ پنجاب کے سینیٹر کی کل تعداد 23 ہے اور اگر اس بار ان میں11 کی مدت ختم ہو رہے ہے تو 11 سینیٹرزکو پنجاب پرونشنل اسمبلی کے MPAووٹ ڈال کر پنجاب کے سینیٹرز کو سلیکٹ کرے گے اسی طرح سندھ پرونشنل اسمبلی کے ممبرز سندھ کے سینیٹرز کو کریں گے۔
ایک سینیٹر کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔
ہر تین سال بعد ادھے ممبرز کی مدت ختم ہوجاتی ہے ان پر دوبارہ الیکشن ہوجاتے ہے جبکہ ادھوں کی ابھی مدت 3 سال ہوتی ہے۔
مشلا: 2018 میں کل تعداد تھی 104ان میں 52 کی مدت ختم ہورہی تھی۔ تو 52 سیٹس پر الیکشن ہوا جبکہ بقایا سینیٹرز کی مدت تو3 سال تھی۔ اس کے بعد جب 2021 میں تین سال بعد الیکشن ہوا تو  جو رہ گئے تھے 52 ان کی مدت ختم ہوئی تو اس طرح ان کی سیٹس پر الیکشن ہوئے۔ 
نیشنل اسمبلی کو ڈسول ہوسیکتی مگر سینٹ کبھی بھی ختم نہیں ہو سکتا۔
تو الیکشن ہر 3 سال بعد۔
ایک سینٹر کی مدت 6 سال ہوتی۔.
Senate upper house of pakistan members of senate members of national assembly ppsc mcqs
Senate seats single tranferable vote national assembly seats ppsc mcqs topic no 5

Fata Merged into Khyberpakhtoonkhwa in 2018 31 may

fata merged into khyberpakhtoonkhwa in 31 may 2018 25th amendment  24 may voted in national assembly president mannoon hussain signed
fata merged into khyberpakhtoonkhwa in 31 may 2018 25th amendment  24 may voted in national assembly president mannoon hussain signed


Criteria for Senator

جس کی عمر 30 سال سے کم نہ ہو۔
وہ ارٹیکل نمبر 59 میں جو مزید شراعت اور چیزیں بیان کی گئی ہے ایک سینیٹر کے لیے اس پر پورا اترتا ہو۔

Age: 30

Article which deal with senator selection/Criteria is Article no 59

Voting System for Senator 

Single Tranferable Vote system STV 

اس سسٹم میں ایک بار ہی ممبر ووٹ کو کاسٹ کرتا ہے۔ مطلب وہ اس ہی بار میں جتنے ممبر جو سیٹ کے لیے منتخب ہونا چاہتے ہے اس کے بارے میں بتا دیتا ہے کہ پہلے نمبر پر یہ ہو۔ دوسرے پر یہ ہو۔ تیسرے پر یہ ہو۔
اس طرح دیکھا جاتا ہے جتنے ووٹ کاسٹ ہوئے اس میں پہلے نمبر کو کتنے بندوں کو کتنے ووٹ ملے ہے۔ اس کی مخصوص تعداد ہوتی ہے۔ اگر اتنے وہ لے لے تو وہ منتخب ہوتا ہے۔ اگر اس سے زائد اس کو ملے ہے وہ تمام ووٹ دوسرے نمبر والے کو دے کر اس کی مطلوبہ تعداد کو مکمل کیا جاتا۔ یہ اس وقت تک دہرایا جاتا جب تک تمام مطلوبہ سینیٹر بن نہ جائے۔
اہم معلومات: بعد میں تمام سینیٹر ۔ چیئر مین اور ڈپٹی چیئر میں بھی بناتے۔
اگر ملک کا صدر کہیں گیا ہو تو اس کی جگہ پر قائم مقام صدر چیئر مین ہوتا ہے جو کہ سینیٹر سلیکٹ کرتے ہے ۔ اس وقت چیئر میں صادق سنجرانی صاحب ہے۔ 
جتنی معلومات اس ارٹیکل میں ان کے بارے میں اکثر پی پی ایس سی سوال اچکے ہے۔تو ہر لائن کو خور سے پڑھیں۔ اور اپنے دوستوں کے بعد اس وئب سائٹ ہو شیئر کریں۔ میرا وٹ ایپ نمبر بھی دے سکتے تاکہ ان کو مختلف گروپس میں ایڈ کر دو۔
اب روزانہ ٹوپکس پر اسی طرح مکمل اور مفصل امتحانات کے عین مطابق ارٹیکل ہونگے اور ویڈیوز لیکچر ز بھی۔
اج کے ٹوپکس میں سے سوالات جن کے جوابات اپ پرکٹس کے طور پر نیچے کمنٹس بکس میں لکھیں۔

write your answer in comment box


Q 1:For Legislation what type of system introduced in 1973?

Answer : 1: mono cameral      2: bicameral 

Q 2: Which system is used for Senate election?

Answer:

Q 3: What is upper house name?

Answer:

Q 4: What is lower house name?

Answer:

Q 5: Total number of MNA is National Assembly?

Answer:

Q 6: Number of MNA in punjab?

Answer:

Q 7: number of MNA in Sindh?

Answer:

Q: 9 Number of MNA in Balochistan?

Answer:

Q 10: number of MNA in Khyberpakhtoon khwa?

Answer:

Q11:  Fata merged date/ under which amendment?

Answer:

Q 12: Name of President who signed in 25th amendment?

Answer:

Q13: Senate election after how many years?

Answer:

Q 14: Senator duration/Period of serving?

Answer:

Q: total number of senator for Punjab respectively sindh,balochistan,khyberpathtoonkhwa?

Answer:

Q: who serves as an act president in absence of president?

Answer:

جو بھی طالبلعم چاہتا ہے وہ اچھی تیاری کریں۔ تو وہ تمام سوالات کے جوابات کمنٹس بکس میں دیں تاکہ اس کی تیاری بہتر ہو سکے۔ یہ تمام سوالات انتہائی اہم ہے۔

اپ کو یہ ارٹیکل کیسا لگا۔ وہ بھی اپ بتا سکتے۔ شکریہ۔

تیاری کے لیے گروپس میں ایڈ ہونے لیے   03093311603پر وٹس ایپ کریں۔ شکریہ۔

 

 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Recent Post